شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اقتدار میں آکر ہم نفرت کی سیاست نہیں کریں گے، خواجہ سعد رفیق

لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اقتدار میں آکر ہم نفرت کی سیاست نہیں کریں گے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میں ن لیگ نے کارکنوں سے توقع کرتا ہوں کہ وہ پی ٹی آئی کے کارکنوں سے پیار اور شفقت سے پیش آئیں گے، حکومت بنتی ہے یا نہیں بنتی اس کی اتنی اہمیت نہیں، حکومتیں بنتی بھی رہتی ہیں اور گرتی بھی رہتی ہیں۔رہنما مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتوں نے ہی سماج کے Social fabric کی بُنائی کرنی ہے وہ نفرت کی بنیاد پر نہیں ہو سکتی۔