جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اے این ایف کے چھاپے،631 کلوسے زائد منشیات برآمد، 12 ملزمان گرفتار

کراچی(پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے 631 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 12ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، سیالکوٹ، لاہور، ڈی آئی خان، نوکنڈی، لسبیلہ، وندر، پشاور، راولپنڈی، زخہ خیل، ملتان میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 52 کلو ہیروئن،14کلو248گرام آئس برآمد کی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی میں  426کلو600گرام کلو چرس،69 ہیروئن بھر ے کیپسول برآمد کرلیے گئے، کارروائی کے دوران 138 کلو400گرام افیون، 5 کلو مارفین بھی برآمدکی گئی، گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔