لاہور(پی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 23فروری کو پنجاب کابینہ کا الوداعی اجلاس طلب کر لیا۔ پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں تمام صوبائی وزرا،چیف سیکرٹری،انسپکٹرجنرل پولیس، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ، سینئر ممبر بورڈ ا?ف ریونیو اور تمام سیکرٹریز شرکت کریں گے
Next Post
او آئی سی وزرائے اطلاعات کا غیر معمولی اجلا س پرسوں استنبول میں ہوگا
Wed Feb 21 , 2024
استنبول (اے پی پی آئی)اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے اطلاعات کا غیر معمولی اجلاس 24 فروری کو استنبول میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صحافیوں اور میڈیا اداروں کے خلاف اسرائیلی قابض انتظامیہ کی جارحیت اور غلط معلومات کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال […]
