ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 حیدرآباد اور مورو کے بعد 26فروری کو بدین میں دھرنا دیں گے:صدر الدین راشدی

کراچی(پی پی آئی) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے حیدرآباد اور مورو کے بعد 26فروری کو بدین میں دھرنے کااعلان کیاہے۔ پی پی آئی کے مطابق  فنکشنل مسلم لیگ کے رہنماصدر الدین راشدی نے کہا ہے کہ24فروری کو کراچی میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا اجلاس ہے جس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے‘  اور 26فروری کو بدین میں دھرنا دیا جائے گا۔