ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سارک بازار اورخواتین بزنس کانفرنس لاہور میں آئندہ ماہ منعقدہوگی

لاہور(پی پی آئی)جنوبی ایشیاکی کاروبار سے منسلک خواتین کی ترقی اور انکو بااختیار بنانے کے حوالے سے پاکستان میں تین روزہ سارک بازار اور خواتین بزنس کانفرنس آئندہ ماہ 7 سے9مارچ تک لاہور میں منعقدہوگی، تین روزہ ایکسپو میں جنوبی ایشیائی خواتین اور چھوٹے ا ور درمیانے درجہ کے کاروبار سے منسلک افراد، کاریگروں، ہنرمندوں کی مصنوعات اور دستکاریوں کو نمائش کیلئے پیش کیاجائیگا۔ پی پی آئی کے مطابق  خواتین کے عالمی دن کے موقع پر 7مارچ کوخواتین بزنس کانفرنس بھی ہوگی ، سارک چیمبر آف وویمن انٹرپرنیورزکونسل کی نئی سربراہ حنا منصب خان اپنا عہدہ سنبھالیں گی۔