سید علی حیدر گیلانی پنجاب اسمبلی میں پی پی کیپارلیمانی لیڈر نامزد

لاہور(پی پی آئی)پیپلز پا رٹی نے سید علی حیدر گیلانی کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کیا ہے، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی پنجاب  اسمبلی کے حلقے پی پی 213 ملتان سے منتخب ہوئے تھے۔ پی پی آئی کے مطابق وہ قبل ازیں صوبائی وزیر رہ چکے ہیں۔

Next Post

 گلف فوڈ2024میں پاکستانی سالٹ کی  پذیرائی، برآمدات کے امکانات روشن

Fri Feb 23 , 2024
کراچی(پی پی آئی)دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں منعقد ہ فوڈز اور بیوریج کی نمائش ”گلف فوڈ 2024“ میں پاکستانی سالٹ مینوفیکچررز کو پذیرائی حاصل ملی۔ پاکستانی نمک کی مصنوعات اپنے اعلیٰ معیار کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنی رہیں جس سے نمک کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمدات کے […]