سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اسکاؤٹس کا عالمی دن منایا گیا

کراچی(پی پی آئی) دنیا بھر میں اسکاؤٹس کا عالمی دن  جمعرات22فروری کو منایا گیا، پاکستان میں بھی یہ دن جوش و خروش سے منایا جاتا ہے، پی پی آئی کے مطابق کراچی میں بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشنزنے اس حوالے سے خصوصی تقاریب منعقد کیں جن میں اسکاؤٹس تحریک کے بانی اور رہنماؤں کو ان کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیاگیا۔