خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ اسمبلی کے باہر مسترد شدہ لوگ احتجاج کررہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔  سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ مسترد شدہ لوگ احتجاج کررہے ہیں، جن کے پورے سندھ میں 15 اْمیدوار تھے وہ کہہ رہے ہیں کہ دھاندلی ہوئی۔ پی پی آئی کے مطابق اْن کا مزید کہنا تھا کہ یہ اسمبلی بہتر قانون سازی کرتی نظر آئے گی، اسمبلی میں جو جماعتیں ہیں یا نہیں سب سے بات کرنے کو تیار ہیں۔