خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان، شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان دینے پر وکیل رہنما  شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شیر افضل کی بیان کی وجہ سے تناؤ کی صورتحال بنی، جس کی بناپر شیر افضل کو دو روز میں معذرت نامہ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے، جواب نہ دینے یا غیر مطمئن جواب کی صورت میں پارٹی پالیسی کے مطابق ایکشن لیا جائے گا۔