خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جماعت اسلامی کے امرائے اضلاع کا اجلاس آج منعقد ہوگا

کراچی(پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے سندھ کے ضلعی امرائے اضلاع کا اجلاس اتوار03مارچ کو کوصبح دس بجے قباآڈیٹوریم کراچی میں طلب کرلیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق صوبائی ترجمان مجاہدچنا نے بتایا کہ اجلاس میں صوبہ بھر سے ضلعی ذمہ داران شریک ہوں گے۔ اجلاس میں عام انتخابات کے حوالے سے جائزہ رپورٹ کے علاوہ دیگردعوتی وتنظیمی امورکا جائزہ بھی لیا جائے۔