خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

زیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز اور رانا آفتاب کے کاغذات درست قرار

لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے لیگی امیدوار مریم نواز اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار رانا آفتاب احمد خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے گئے۔سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے دونوں امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی، سکروٹنی کے بعد دونوں امیدواروں کے کاغذات قواعد وضوابط کے مطابق درست قرار دئیے گئے ہیں۔سپیکر ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب 26 فروری 2024ء کو صبح 11 بجے ہونے والے اجلاس میں ہو گا، وزیراعلیٰ کے عہدے کے لئے مریم نواز اور رانا آفتاب احمد خان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔