شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں تیز سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت میں کمی

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں پیر کی دوپہر سے شروع ہونے والی تیز ہواؤں بدستور چل رہی ہیں۔ منگل کی صبح ہوا کی رفتار 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔تیز سرد ہوائیں چلنے کے سبب سبب شہر میں درجہ حرارت کم ہوگیا ہے اور کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسئس ریکارڈ کیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق موسمیات سے متعلق عالمی اداروں کی پیش گوئی ہے کہ شہر میں تیزہواؤں کایہ سلسلہ بدھ کی رات تک جاری رہیگا، مشرقی سمت سے داخل ہونیوالاتیزہواؤں کاسسٹم کل رات کوکمزور پڑجائیگا، جس کے بعد ہواؤں کی رفتار میں کمی واقع ہوگی۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں درجہ حرارت تین روز کے دوران مزید گرنے کی پیش گوئی کی ہے۔ جوبدھ کو 14 سے 16 درجے اور جمعرات کو 14 سے 16 درجے رہے گا۔تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا کوئی امکان نہیں۔