ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سبی میلہ 6سے8مارچ تک منعقد ہوگا،تیایاں شروع

سبی(پی پی آئی)سبی  کے تاریخی میلہ مویشیاں واسپاں 2024 کی تیاریوں و انتظامات کے سلسلے میں ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر خدائے رحیم کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق  اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سبی ڈاکٹر خدائے رحیم نے کہا کہتاریخی سبی میلہ  6 تا 8 مارچ منعقدہو گا، انہوں نے تمام متعلقہ محکموں کے افسران خصوصا محکمہ لائیو سٹاک، محکمہ زراعت و تعلیم کو میلے کی تقریبات کے حوالے سے تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت کی۔