شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میلہ چراغاں کے موقع پر لاہور میں آج مقامی تعطیل ہو گی

لاہور(پی پی آئی) میلہ چراغاں کے موقع پر 2 مارچ کو لاہور میں مقامی تعطیل ہو گی۔ حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے سالانہ عرس (میلہ چراغاں) کے موقع پر لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان ہو گیا، پنجاب حکومت کے سروسز اینڈ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ پی پی آئی کے مطابق میلہ چراغاں کے موقع پر تعطیل کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کے مطابق ہفتہ 2 مارچ کو ضلع لاہور اور اس میں آنے والے دفاتر میں تعطیل ہو گی، تاہم اس نوٹیفیکیشن کا اطلاق پنجاب سول سیکرٹریٹ اور اس سے متعلقہ مقامی دفاتر پر نہیں ہو گا۔  واضح رہے کہ ضلع لاہور میں تعلیمی ادارے بھی 2 مارچ کو بند رہیں گے۔