شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بارش کے پیش نظر ملتوی جامعہ کراچی کے امتحانات7 مارچ کو منعقد ہونگے

کراچی(پی پی آئی)ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق بی ڈی ایس تھرڈ پروفیشنل ضمنی امتحانات2023اور ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2024کے یکم مارچ کو ہونے والے امتحانات بارش کے پیش نظر ملتوی کردیئے گئے تھے۔ پی پی آئی کے مطابق وہ اب  07 مارچ کو منعقد ہوں گے۔