شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

برطانیہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ

کراچی(پی پی آئی)برطانیہ کی پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔برطانیہ نے پاکستان میں 7ماہ کے دوران 141.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی۔ پی پی آئی کے مطابق گزشتہ 4 برسوں کے دورا ن برطانیہ کی جانب سے مجموعی طور پر 356.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی۔