ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوااسمبلی کی صوبائی معاملات چلانے کیلئے159ارب روپے سے زائدکے بجٹ کی منظوری

پشاور(پی پی آئی)خیبر پختونخوا کی اسمبلی نے رواں مہینے کے دوران صوبائی محکموں کے معاملات چلانے کیلئے ایک سو انسٹھ ارب روپے سے زائد کے بجٹ کی منظوری دی ہے۔سپیکر بابر سلیم سواتی نے اجلاس کی صدارت کی۔وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے ایوان میں یہ تحریک پیش کی۔ایوان نے ایک متفقہ قرار داد کے ذریعے اس مہینے کی نو تاریخ کو ہونے والے صدارتی انتخاب کیلئے اسمبلی چیمبر کو پولنگ سٹیشن قرار دیا۔بعد ازاں سپیکر نے ایوان کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا۔