کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے کی مدینہ، اسلام آبادپرواز میں فنی خرابی، مسقط میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(پی پی آئی)قومی ایئر لائن کی مدینہ سے اسلام ا?باد کی پرواز میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جس پر پرواز کو مسقط میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ پی پی آئی کے مطابق  شیڈول کے مطابق پرواز کے پی 714نے دوپہر ایک بجے اسلام ا?باد ایئرپورٹ پہنچنا تھا،ایوی ایشن ذرائع کاکہنا ہے کہ فضائی حدود میں بوئنگ 777طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوئی، ایئرٹریفک کنٹرولر کی ہدایت پر طیارے کو قریب ترین عمان ایئرپورٹ اتارا گیا۔