آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سحر و افطار کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کااعلان

کراچی(پی پی آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سحر و افطار کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کااعلان کردیا۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق تاہم گیس پریشر مینٹین کرنے کیلئے صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک اوررات کے اوقات میں 10 بجے سے 3 بجے تک بھی گیس بند رہے گی۔