پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشاور کے بورڈبازار میں دھماکہ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا

اسلام آباد(پی پی آ ئی)پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں ایک دھماکے سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ریسکیو1122 کے مطابق ناصر باغ روڈ پر یہ بم ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔زخمیوں کو پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے پشاور کے بورڈ بازار میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔انہوں نے شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اورزخمیوں کو ہرممکن طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔