پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر کی عام معافی کے نتیجہ میں پنجاب کی جیلوں سے صرف 4قیدی رہا

اسلام آباد(پی پی آئی)سابق صدرمملکت کے قیدیوں کی سزاؤں میں 2سال معافی کے اعلان کافائدہ نہ ہوسکا۔پنجاب کی جیلوں میں مقید65ہزار قیدیوں میں سے صرف 4مستفید ہوئے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 8مارچ کوسابق صدرنے تمام قیدیوں کی سزاؤں میں 2سال معافی کااعلان کیاتھا،سنگین جرائم،غداری،مالی امور و حساس نوعیت کے کیسزکے قیدیوں پراطلاق نہیں ہونا تھا،آئی جی جیل نے پنجاب کی جیلوں سے رہائی کیلئے تمام سپرنٹنڈنٹس کو ہدایت کی تھی، پی پی آئی کے مطابق لاہور کی دونوں جیلوں سے ایک بھی قیدی رہا نہ ہو سکا۔2خواتین قیدی سنٹرل جیل،ایک ساہیوال،ایک گجرات جیل سے کم عمر بچہ رہا ہوسکا،65سال سیزائدمردقیدیوں پرسزاکی معافی کااطلاق ہوگا،60سال سے زائدعمرکی خواتین قیدیوں پربھی سزاکی معافی کااطلاق ہوگا،ایسی خواتین قیدی جن کے ہمراہ بچے ہیں، ان پر بھی سزا کی معافی کا اطلاق ہو گا۔