پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تھائی ایئر کو پاکستان سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت

کراچی(پی پی آئی) تھائی لینڈ کی ایئرلائن کو پاکستان سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھائی ایئر 15 اپریل سے براہ راست پاکستان سے پروازیں شروع کرے گی۔ پی پی آئی کے مطابق تھائی ایئر لاہور سے بنکاک کیلئے ہفتے میں چھ پروازیں چلائے گی۔