پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 حکومت پاکستان سے مطلوبہ مدد مل جائے تو اس سال عافیہ کی رہائی ممکن ہے:کلائیو اسمتھ

کراچی(پی پی آئی)عافیہ موومنٹ کی رہنما اور ملک کی معروف نیورو فزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو اسمتھ نے امید دلائی ہے کہ اگر حکومت پاکستان اور وزارت خاجہ کی طرف سے مطلوبہ مدد مل گئی تو وہ کوشش کریں گے کہ اس سال کے اختتام تک عافیہ رہائی پاکر وطن واپس لوٹ آئیں۔