شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 جلاؤ گھیراؤ کیس میں صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور(پی پی آئی)جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں قید پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کیخلاف لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو تھانہ شاد مان کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد صنم جاوید کو عدالت میں پیش کیا۔بعد ازاں انسداد دہشت گردی عدالت نے صنم جاوید نے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 مارچ تک توسیع کر دی۔