جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پاکستان سے ریڈی میڈ  ملبوسات کی برآمدات میں اضافہ، امریکہ بڑی برآمدی منڈی

کراچی(پی پی آئی) پاکستان سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اورپاکستان میں ملبوسات کا شعبہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اور اس شعبے میں برآمدات بڑھ رہی ہیں، پاکستانی کمپنیاں انفرادی طور پر سپلائی چین میں شفافیت کے عالمی تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید ترین ٹریس ایبلٹی ٹیکنالوجیز اپنا رہی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  پاکستان میں ملبوسات کی سرکردہ کمپنیاں 2050 تک ہدف کے حصول کے لئے پرعزم ہیں امریکہ پاکستان کیلئے سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے.