کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ نے (ایکس) کی بندش پر وفاقی حکومت کے وکیل کو طلب کرلیا

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش پر وفاقی حکومت کے وکیل کو طلب کرلیالاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد بلال حسن نیحافظ شاکرمحمود کی درخواست پر سماعت کی،  پی پی آئی کے مطابق دوران سماعت عدالت کیریمارکس دئییکہ وفاقی حکومت کیوکیل کاموقف سن کر نوٹس کرنے یا نہ کرنیکا فیصلہ کریں گے،عدالت نیوفاقی حکومت کے وکیل کو طلب کرلیا۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیاکہ ایکس (ٹویٹر) کو بند کرکے آزادی اور بنیادی حقوق چھننے کیبرابر ہے، آئینی طور پرکسی شہری کی آزادی کو چھینا نہیں جاسکتا، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے۔