کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گھر وں پر کام کرنے والے ورکرزکی بہبود کے لیے تربیتی سیشن منعقد

کراچی(پی پی آئی)ہوم نیٹ پاکستان نے گھر وں پر کام کرنے والے ورکرزکی بہبود کے لیے ایک تربیتی سیشن بلدیہ ٹاون میں منعقد کیا۔  شرکا نے سپلائی چین میں گارمنٹس اور ٹیکسٹائل ورکرز کی پیشہ ورانہ صحت اور حفاظت پر توجہ مرکوز کی۔ تربیت کااہم مقصد صحت کے مسائل سے متعلق شعور ی بیداری تھا۔ پی پی آئی کے مطابق ورکرز کو  بتایا گیا کہ کہ وہ اپنے آپ کو خطرناک ماحول سے کیسے بچائیں، خاص طور پر جب ان کے گھروں میں مختلف کیمیکلز موجود ہوں۔تقریب کے اختتام پر ہوم نیٹ کے پروگرام مینیجر بابر رضا اور  کوآرڈینیٹرو  مہرین عارف نے اظہار تشکر کیا۔