کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیر یوں کو رمضان المقدس میں بھی شدید لوڈشیڈنگ کا سامنا

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کشمیر یوں کو درپیش مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے جو انتہائی تشویش کا باعث ہے۔انہوں نے رمضان المبارک میں بنیادی اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور اس حوالے سے انتظامیہ کی بے حسی کو انتہائی افسوسناک قرار دیا۔