سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آوارہ کتوں کی بھرمار کے باعث سگ گزیدگی کے واقعات میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی) شہر قائدمیں آوارہ کتوں کی بہتات کے باعث سگ گزیدگی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آوارہ کتوں کے غول در غول دندناتے پھرتے ہیں اور رات کے اوقات میں آنے جانے والوں کو نشانہ بھی بناتے ہیں عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ علاقوں میں کتا مار مہم کا آغاز کیا جائے۔