کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بارکھان: کوہ جاندران کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی،درخت راکھ

بارکھان(پی پی آئی) کوہلو سرحدی پہاڑی سلسلے کوہ جاندران کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔رپورٹس کے مطابق آگ نے شدت اختیار کرلی ہے جس کے باعث نایاب جڑی بوٹیوں، قیمتی درختوں اور جنگلی حیات کو شدید نقصان کا خدشہ ہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ہفتے کی دوپہر سے پہاڑی علاقے میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے، انہوں نے آگ پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر بارکھان کا کہنا تھا کہ اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئیں ہیں جو آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان نے جنگلات میں لگی آگ کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو آگ پر فوری قابو پانے کی ہدایت کرتے ہوئے آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔