کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل طلب، ایجنڈا بھی جاری

لاہور(پی پی آئی) پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل طلب کر لیا گیا جبکہ اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے طلب کیا گیا ہے جس میں آئندہ تین ماہ کا بجٹ پیش کیا جائے، وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان آئندہ تین ماہ یکم اپریل سے 30 جون تک کا بجٹ پیش کریں گے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ اجلاس کے دوران ایوان میں گزشتہ 8 ماہ کا استعمال شدہ بجٹ بھی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔یاد رہے کہ یکم سے 30 مارچ کے ایک ماہ کے بجٹ کی پنجاب اسمبلی سے پہلے ہی منظوری لی جا چکی ہے۔