کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں سرکاری ملازموں کی تنظیموں پر پابندی کی تجویز زیرغور

لاہور(پی پی آئی)حکومت پنجاب سرکاری ملازموں کی تنظیموں پر پابندی کی تجویز پر غور کر رہی ہے،جس کے تحتسرکاری اداروں میں سروس ایکٹ نافذ کیا جاسکے گا۔پی پی آئی کے مطابق سروس ایکٹ کے تحت ہڑتال، مظاہروں اور احتجاج نیزسوشل میڈیا غیرہ پر  حکومت مخالف پوسٹس پرپابندی ہوگی