کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسکردو ڈگری کالج کے طلبہ کا لوڈ شیڈنگ اور اضافی بلنگ کیخلاف احتجاج

گلگت/   بلتستان(پی پی آئی)اسکردو ڈگری کالج کے طلبہ نے مسلسل لوڈ شیڈنگ اور اضافی بلنگ کیخلاف احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔پی پی آئی کے مطابق اسکردو ڈگری کالج کے طلبہ نے واپڈا کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور روڈ بلاک  کرکے مظاہرہ کیا۔