‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

لطیف یونیورسٹی خیر پور کا ریکارڈ چیک ، 1200 سے زائد ایل ایل بی کی ڈگریاں مشکوک قرار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں معمولی کمی

پاکستان تحریک انصاف کی آل پارٹیز کانفرنس منعقد ، بلوچستان کی صورتحال پر گفتگو

آزاد کشمیر الیکشن کے سلسلے میں ن لیگ کا اجلاس منعقد ، 27 جولائی کو کامیابی کا دعویٰ

آئی جی سندھ کا دورہ بن قاسم ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک کے بالائی علاقوں میں کل اور پرسوں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(پی پی آئی)رمضان المبارک گزرنے کے ساتھ ساتھ موسم کی حدت بڑھنے لگی،محکمہ موسمیات نے پھر سے روزے ٹھنڈے ہونے کی خوشخبری سنا دی۔پی پی آئی کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹربابر نے  20 اور 21 مارچ کو ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کاکہنا ہیکہ ابرکرم سے بالائی علاقوں،اسلام آباد و راولپنڈی کے درجہ حرارت میں کمی ہوگی،بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں مزید بارشیں نہیں ہونگی۔