کراچی(پی پی آئی)ینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 6کارروائیوں میں 107 کلو منشیات برآمدکرلی جبکہ 10 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں ملتان، شیخوپورہ، فیصل آباد، ڈسکہ اور زخہ خیل خیبرمیں کی گئیں، کارروائی کے دوران 81کلو400گرام چرس، 25کلو 200گرام افیون برآمدکر لی گئی۔پی پی آئی کے مطابق کارروائیوں میں 74چرس بھرے کیپسولز بھی برآمدکرلیے گئے، گرفتار ملزمان کیخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کیتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
Next Post
ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم14 اپریل کو کراچی پہنچے گی
Thu Mar 21 , 2024
کراچی(پی پی آئی)ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے 5 ٹی 20 اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ویسٹ انڈینز ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کیلئے 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی۔پی پی […]
