سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودی عرب  میں جعلی عمرہ مہم چلانے پرایک پاکستانی سمیت7 غیر ملکی گرفتار

ریاض(پی پی آئی)سعودی عرب ریاض ریجن میں پولیس کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے سات غیر ملکیوں کو اقامہ قانون کی خلاف ورزی اور غیر قانونی دفاتر میں جعلی عمرہ مہم کو فروغ دینے پرگرفتار کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  پولیس نے ملزمان کے قبضے سے نقدی برآمد کی ہے، جبکہ ملزمان کو  قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔دھوکہ دہی کے الزام میں زیرحراست افراد میں ایک پاکستانی، 3 بنگلہ دیشی اور 3 مصری شہری شامل ہیں۔