ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ریلوے ریزرویشن کے اوقات کار کی تبدیلی میں 19رمضان تک توسیع

کراچی(پی پی آئی)ریلوے انتظامیہ نے رمضان المبارک میں تمام ریزرویشن کی اوقات کار میں جاری تبدیلی کی19 رمضان المبارک تک مزید توسیع کردی ہے،پی پی آئی کے مطابق حکام نے قبل ازیں ا15 رمضان المبارک تک اوقات کار میں تبدیلی کی تھی،نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق پہلی شفٹ صبح 8بجے سے دوپہر1 بجے تک کام کرے گی جبکہ دوسری شفٹ دوپہر1 بجے سے لیکر شام6بجے تک کام کرے گی۔اس کے بعد 20 رمضان المبارک سیریزرویشن دفاتر اپنے پرانے اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔