لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف یونین کونسل کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے،اس ملک میں عدلیہ چاہے تو شہریوں کے حقوق کا تحفظ کر سکتی ہے۔پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے احاط میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جی ایچ کیوپر حملہ کا الزام بے بنیاد ہے،میں وہاں موجود نہ تھا،ہمیں عدالتوں سے انصاف ملنا شروع ہو گیا ہے،عمرہ پر جا کر نفل ادا کروں گا،عدلیہ کا ریلیف دینا خوش آئند بات ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم ملک چھوڑکر بھاگ کر کہیں نہیں جائیں گے۔
Latest from Blog
سکھر/کوئٹہ(پی پی آئی)حج 2024کیلئے کوئٹہ سے پہلی پرواز 11 مئی کو روانہ ہو گی، پی پی
کراچی(پی پی آئی)حج 2024کیلئے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون تک جاری رہے گا، پہلے
کیا گیا ہے۔کمشنر پشاور ریاض محسود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ
لاہور(پی پی آئی)گنگا رام ہسپتال لاہور کی نرسوں نے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا اور
سکھر/کوئٹہ(پی پی آئی)حج 2024کیلئے کوئٹہ سے پہلی پرواز 11 مئی کو روانہ ہو گی، پی پی
کراچی(پی پی آئی)حج 2024کیلئے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون تک جاری رہے گا، پہلے
لاہور(پی پی آئی) 9 مئی کو شیر پاؤ پل پر تقاریر، جلاؤ گھیراؤ، ن لیگ کا
نئی دہلی(پی پی آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے شراب پالیسی اسکینڈل کیس میں گرفتار نئی دلی
لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جیل میں
عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے باہر