سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیرِمملکت شیزہ  فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیرکی ملاقات،  یوتھ ایکسچینج پروگرام شروع کرنے  پر غور

اسلام آباد(پی پی آئی) وزیرِ مملکت برائے آئی ٹی  شیزہ  فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر سے متعلق گفتگو کی گئی، فریقین نے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔پی پی آئی کے مطابق وزیرِ مملکت شیزہ  فاطمہ نے کہا خواہش ہے کہ دونوں ممالک میں تعلقات  مستحکم ہوں، آذربائیجان کے یوتھ ایکسچینج پروگرام شروع کرنے کے خواہاں ہیں۔