سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کا پانی صحت کیلئے نقصان دہ قرار

اسلام آباد(پی پی آئی)پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز میں پینے کے پانی کوپاکستان کونسل برائے تحقیق آبی وسائل نے صحت کیلئے نقصان دہ قراردیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھیجی گئی کونسل کی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی اسپیکر روم سمیت چھ مقامات سے پانی کے نمونے لیے گئے۔  تمام نمونوں کا پانی آلودہ تھا،رپورٹ کیمطابق پارلیمنٹ لاجزمیں تین بلاکس کے ٹینکوں کا پانی قابل استعمال نہیں۔ صرف مین فلٹریشن پلانٹ کا پانی محفوظ پایاگیا۔