سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے کی خاتون میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ  پر زیرحراست

 ٹورنٹو(پی پی آئی)پی آئی اے کی لاہور سے ٹورنٹو پرواز پرتعینات خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کیمطابق پی کے 789 پرتعینات حنا نامی ائرہوسٹس سے مبینہ طور پر غیر متعلقہ پاسپورٹ برآمد ہوئے،مذکورہ ائرہوسٹس کو پہلے بھی ممنوعہ اشیاکینیڈا لانے پروارننگ دی گئی تھی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اپنے پاسپورٹ کے علاوہ غیر دیگر افراد کے پاسپورٹس کے ساتھ سفر کرنا بین الاقوامی جرم ہے،واقعے کے بارے میں آگاہ ہیں، کینیڈین حکام سے رابطے میں ہیں۔کینیڈین حکام کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا اور کسی بھی قسم کی قانونی کاروائی پر عمل کیا جائے گا۔