سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی اسمبلی کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوگا

اسلام آباد(پی پی آئی) قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل پیر کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس کے موقع پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اجلاس کی کوریج کرنے والے صحافیوں کے لئے قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں جاری کئے گئے کارڈ کو کارآمد قرار دیا گیا ہے۔