شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آذربائیجان ایئرلائن کو کراچی کے روٹ پر پروازیں چلانے کی اجازت

کراچی(پی پی آئی) آذربائیجااپریل ن ایئرلائن ائیرلائن کراچی کے لیے اپنی براہ راست پروازیں  اپریل میں شروع کرے گی اور باکو سے کراچی روٹ پر پہلی پرواز 18 سے چلانے کا امکان ہے، آذربائیجان ایئرلائن کو کراچی روٹ پر پروازیں چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق آذربائیجان ایئرلائن کے لیے پاکستان میں کراچی تیسرا روٹ ہوگا اس وقت آذربائیجان ایئر لائن اسلام آباد اور لاہور کے لیے پروازیں جاری رکھے ہوئے ہے۔