پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سال رواں کا پہلا مکمل سورج گرہن8اپریل کو،پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا

کراچی(پی پی آئی)رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن8اپریل کو ہوگاجوپاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن مغربی یورپ، شمالی اور جنوبی امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔پی پی آئی کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کی رات 8 بجکر 2 منٹ پر شروع ہوگاجب کہ اختتام 9 اپریل کی رات 1 بجکر 52 منٹ پر ہوگا۔