عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پوسٹر چسپاں،بھارتی عزائم بے نقاب کرنے پر زور

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں اپیل کی گئی کہ وہ  اپنی جائیداد غیر کشمیریوں کو فروخت نہ کریں۔پی پی آئی کے مطابق پوسٹروں میں کہاگیا کہ بھارتی حکومت وادی میں اسرائیلی طرز کی پالیسیوں پر عمل پیر اہے اورکشمیریوں کو اپنی سرزمین سے بے دخل اور غیر کشمیریوں کو آباد کرناچاہتی ہے تاکہ آبادی کا تناسب تبدیل کیا جاسکے۔پوسٹروں میں بتایا گیا ہے کہ جموں کے علاقے میں غیر کشمیری افراد کو آباد کرنے کے لیے ملازمتیں اور ٹھیکے دیے جا رہے ہیں۔