متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

کوئٹہ(پی پی آئی) الیکشن کمیشن نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبد الخالق اچکزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن میں پی بی 51 چمن کے الیکشن نتائج کیخلاف امیدوار اباسین اچکزئی اور اصغر اچکزئی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، کمیشن نے درخواست منظور کرتے ہوئے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم دیدیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے دوبارہ پولنگ کا فیصلہ امیدوار اباسین اچکزئی اور اصغر اچکزئی کی درخواستوں پر دیا گیا۔