روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مارچ کے مہینے میں ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی

کراچی(پی پی آئی)مارچ کے مہینے میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 1.3 ارب ڈالر رہا،اپٹما کے مطابق مارچ کی ٹیکسٹائل برآمدات فروری کے مقابلے 7.8 فیصد کم رہیں۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مطابق مارچ میں ملکی  ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی دیکھی گئی۔پی پی آئی کے مطابق   رواں مالی سال کے ابتدائی 9 مہینوں میں ٹیکسٹائل برآمدات 12.4 ارب ڈالر رہیں۔ رواں مالی سال کے 9 مہینوں کی ٹیکسٹائل برآمدات پچھلے سال کے ابتدائی 9 مہینوں سے0.3 فیصدکم ہیں۔