متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔اسپیکر ایاز صادق نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔دریں اثنا عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور قیادت کا مشکور ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی نے بلایا تھا اور ہماری موجودگی میں اسکروٹنی کی۔پی پی آئی کے مطابق تقرری سے قبل اسپیکر ایاز صادق سے اپوزیشن کے اراکین بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور عامر ڈوگر کی ملاقات ہوئی جس میں قائد حزب اختلاف کی نامزدگی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔قائد حزب  اختلاف کے لیے عمر ایوب کا نام اپوزیشن کی طرف سے جمع کروایا گیا تھا۔