متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی45ویں برسی آج منائی جارہی ہے

لاڑکانہ (پی پی آئی)پی پی کے بانی اورسابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی45ویں برسی4اپریل کو عقیدت و احترام سے منائی جائیگی،پارٹی کی ڈویژنل،ضلعی اور ذیلی تنظیمیں دعائیہ تقریبات اور قرآن خوانی کا اہتمام کریں گی۔پی پی آئی کے مطابق ملک بھر سے ان کے چاہنے والے رمضان شریف کے باوجود نذرانہ عقیدت پیش کرنے کیلئے یہاں پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔سندھ حکومت نے 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق 4 اپریل  کو سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے  البتہ وفاقی ادارے اور بینک معمول کے مطابق کھلیں گے۔