متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قلات میں مسافر کوچ کی ٹکر سے کار سوار2بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

قلات (پی پی آئی) قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اورکار میں تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق افسوس ناک حادثہ بینچہ کے قریب پیش آیا جہاں کار اور مسافر کوچ میں ٹکر سے کار میں سوار خاندان جان کی بازی ہار گیا۔لیویز حکام کے مطابق حادثے کے 4 زخمیوں اور 4 نعشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہاہے۔لیویز حکام کے مطابق بدقسمت خاندان عید منانے کے لئے کراچی سے پشین جا رہا تھاجبکہ مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔